واہ جی آپنے تو پورا فیسبک یہاں چھاپ دیا۔۔ہے چلو اسی بہانے فیس بک کی شکل تو دیکھنے کو ملی بڑے دنوں بعد۔۔ یار جیسے ہر خبر پر ہمارا میڈیا لزتیں لگاتا ہے ویسے ہی ہم بلاگر اور فیسبکیئے بات کی کھال اتارتے ہیں لیکن اپنے ایک اچھا پہلو دکھایا کہ اس متعلق کہاں کیا کہا جا رہا ہے۔۔
میرے پاس اسکے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ اب اگر مزید کوئی ایسا غلیظ تبصرہ آیا تو میں اُسے ڈیلیٹ کر دوں گا۔ دوسری بات منیر بھیا اجازت نہ لینے پر معذرت خواہ ہوں۔ خیر آپکو یا کسی اور کو بھی کُچھ بھی بُرا لگا تو مُجھے ضرور بتائیے۔ تصاویر ہٹائی بھی جاسکتی ہیں۔
واہ جی آپنے تو پورا فیسبک یہاں چھاپ دیا۔۔ہے
ReplyDeleteچلو اسی بہانے فیس بک کی شکل تو دیکھنے کو ملی بڑے دنوں بعد۔۔
یار جیسے ہر خبر پر ہمارا میڈیا لزتیں لگاتا ہے ویسے ہی ہم بلاگر اور فیسبکیئے بات کی کھال اتارتے ہیں
لیکن اپنے ایک اچھا پہلو دکھایا کہ اس متعلق کہاں کیا کہا جا رہا ہے۔۔
ویسے بھیا۔۔۔۔۔۔ہمارے سیکریٹ بک کے راز یہاں کیوں کھول دیئے؟
ReplyDeleteاب فیس بکی اشٹائیل کا تبصرہ بھی سنبھال رے
بھائیو، دوستو، بزرگو، پہلے بھی درخواست کی تھی کہ اس گمنام شخص کو نظر انداز کر کے اپنی توانائی بچائیں۔ کیا فائدہ اس سے فضول بحث کا؟
ReplyDeleteاور ہاں عادل بھیا، اچھا ہوتا آپ یہ تاثرات شائع کرنے سے پہلے اطلاع دے دیتے۔
:)
میرے پاس اسکے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ اب اگر مزید کوئی ایسا غلیظ تبصرہ آیا تو میں اُسے ڈیلیٹ کر دوں گا۔
ReplyDeleteدوسری بات منیر بھیا اجازت نہ لینے پر معذرت خواہ ہوں۔ خیر آپکو یا کسی اور کو بھی کُچھ بھی بُرا لگا تو مُجھے ضرور بتائیے۔ تصاویر ہٹائی بھی جاسکتی ہیں۔
میرے کمزور انٹرنیٹ نے یہ پورا صفحہ کھولنے سے ہی انکار کر دیا۔ خیر مجھے امید ہے میں نے پہلے ہی یہ فرمودات پڑھ لیے ہوں گے
ReplyDelete