tag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post8242208542953829417..comments2023-10-26T19:46:04.730+05:00Comments on عادِل بھیّا: خُدارا اِس بات کو سمجھئیےعادل بھیاhttp://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comBlogger16125tag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-42392178868790325032011-06-05T21:31:07.784+05:002011-06-05T21:31:07.784+05:00معزرت یہ تحریر کافی پورانی ہے۔ اور آج غلطی سے دوب...معزرت یہ تحریر کافی پورانی ہے۔ اور آج غلطی سے دوبارہ شائع ہوگئی جسکی وجہ سے میں معذرت خواہ ہوں۔ میرا قطعاً ایسا ارادہ نہیں تھا۔

ڈاکٹر جواد بھیا @ آپ تو بہت شرمندہ کر رہے ہیں۔ خیر نہایت شکریہ بھیا۔ یہ آپکی سوچ ہے کہ آپکو میری یہ تحریر پسند آئی۔

جاوید بھیا @ آمین۔ تبصرے اور دُعا دینے کا نہایت شکریہ۔

انکل ٹام @ جی بلکل ہتھیلیوں کا رُخ قبلہ جانب ہی ہونا چاہئیے۔ میں نے تحریر میں بھی واضح کیا کہ بہتر تو یہی ہے کہ انسان عملی طور پر عُلمائے اکرام سے دین سیکھے، اُسی میں نفع ہے اور انٹرنیٹ پر اسلام کو تلاش کرنے سے گریز کریں۔ یہ ایک نہایت نقصان دہ بات بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ اگر تصاویر میں کُچھ غلط ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔ آپسے بھی اور اپنے اللہ سے بھی۔ میں ایک مرتبہ پھر ان تصاویر کو دیکھتا ہوں۔ اگر بہتر ہوا تو تحریر ہی ہٹا دوں گا۔ رائے دینے کا بہت شکریہ بھیا۔

سعد بھیا @ میں نے معذرت تو کر لی لیکن آپسے خصوصاً دراصل بس زمرہ جات میں ایک نیا ٹیگ ایڈ کیا اور چند پُرانی تحاریر کو بھی وہ ٹیگ لگا دیا جس سے وہ سب سیارہ پر دوبارہ شائع ہوگئیں۔عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-14898802935696190512011-06-05T09:49:09.132+05:002011-06-05T09:49:09.132+05:00یہ سال پرانی پوسٹ دوبارہ کیسے زندہ ہو گئی؟؟یہ سال پرانی پوسٹ دوبارہ کیسے زندہ ہو گئی؟؟Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-23181609292594107702011-06-05T08:20:35.702+05:002011-06-05T08:20:35.702+05:00میں نے امی کو دکھایا ، امی کے بقول تکبیر کہتے وقت ...میں نے امی کو دکھایا ، امی کے بقول تکبیر کہتے وقت ہاتھیلیوں کا رکھ قبلہ کی جانب ہونا چاہیے جبکہ ان تصاویر میں ایسا نظر نہیں آتا ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-66183221646297870292011-06-05T01:55:46.234+05:002011-06-05T01:55:46.234+05:00اللہ تعالٰی اجر خیر عطا کرے ۔اللہ تعالٰی اجر خیر عطا کرے ۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-76181230228737088732011-06-05T01:46:17.203+05:002011-06-05T01:46:17.203+05:00اس تحریر میں کسی ایک مسلمان کو نہیں بلکہ سبکو مخاط...اس تحریر میں کسی ایک مسلمان کو نہیں بلکہ سبکو مخاطب کیا گیا ہے اور علماء سے رابطہ ہم نے اپنی زندگی کا رہن سہن جاننے کیلئے نہیں بلکہ اپنے نبی ﷺ کا رہن سہن جاننے کیلئے کرنا ہے۔

حضرت!
آپکا یہ جواب سونے میں تولنے جیسا قیمتی ہے. جزاک اللہڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-11656916365296339552010-07-11T15:27:57.010+05:002010-07-11T15:27:57.010+05:00مجھے ایک نہایت مفید نماز کے متعلق کتاب ملی ہے جو ب...مجھے ایک نہایت مفید نماز کے متعلق کتاب ملی ہے جو بہت آسان اور چھوٹی سی ہے۔ اور بچوں سے لیکر بوڑھوں تک سب کیلئے مفید ہے۔
http://www.mis4kids.com/publisher/publisher.html
میں خود بھی اِس کتاب کو منگوانے لگا ہوں۔ آپ سب بھی منگوا لیجئیے۔۔۔عادل بھیاhttp://adilbaiya.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-36816038461793688692010-07-11T12:59:47.704+05:002010-07-11T12:59:47.704+05:00آپ دو یا اِس سے زائد علمائے کرام سے ملاقات کریں او...آپ دو یا اِس سے زائد علمائے کرام سے ملاقات کریں اور پھر فارغ ہو کر صرف تھوڑا سا سوچنے پر آپکو معلوم ہو جائے گا کہ اِن میں سے کس کی بات میں وزن تھا‘ کس کے پاس زیادہ علم اور کون درست تھا۔ اور بس اللہ تعٰلی سے ہدایت مانگتے رہیں تو اُمید ہے کی اللہ آپکے زہن میں حق بات ڈال دیں گے۔عادل بھیاhttp://adilbaiya.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-34045393209806490602010-07-11T03:48:44.707+05:002010-07-11T03:48:44.707+05:00عبدالرحمٰن::آپ کسی بھی مسجد میں مولوی صاحب کے پاس ...عبدالرحمٰن::آپ کسی بھی مسجد میں مولوی صاحب کے پاس چلے جائیں، وہ یہی بات کرکے آپ کے ذہن کو تالہ لگا دیتے ہیں۔۔۔ ہم نے اپنے بڑوں سے یہی سیکھا، کہ یہ تمہارا کام نہیں۔۔ مولوی صاحب زیادہ جانتے ہیں۔۔۔ لہٰذا غور کرنا تو کجا، پڑھنا ہی چھوڑ دیا کہ جب سمجھ ہی نہیں سکتے تو کیا فائدہ۔۔۔عمیر ملکhttps://www.blogger.com/profile/03115627062932694966noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-82460860867979938652010-07-11T03:41:52.131+05:002010-07-11T03:41:52.131+05:00اچھے اور برے کا فیصلہ کون کرے گا۔۔؟ میں جس کے پاس ...اچھے اور برے کا فیصلہ کون کرے گا۔۔؟ میں جس کے پاس بھی جاتا ہوں وہ دوسرے کو ’ڈائرکٹ‘ برا کہہ دیتا ہے۔۔ جب دوسرے کے پاس چلا جاؤں تو پہلا غلط ہے۔ سو، اب۔۔؟عمیر ملکhttps://www.blogger.com/profile/03115627062932694966noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-62209667388852942382010-07-03T21:13:18.880+05:002010-07-03T21:13:18.880+05:00گُڈ عادل۔۔۔
عثمان:بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جو ک...گُڈ عادل۔۔۔
عثمان:بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جو کتب میں بآسانی سمجھی سمجھائی نہیں جاسکتی۔ بچے کواے بی سی سیکھنے کیلئے سکول جانا ہی پڑتا ہے۔عبد الرحمٰنnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-52126499756133821302010-07-03T14:08:57.003+05:002010-07-03T14:08:57.003+05:00نبی کا رہن سہن علما سے معلوم کرنے کی ضرورت نہیں
ا...نبی کا رہن سہن علما سے معلوم کرنے کی ضرورت نہیں
اس کے لئے تاریخ موجود ہےعثمانhttp://usmannama.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-1443579764654113762010-07-03T13:11:12.505+05:002010-07-03T13:11:12.505+05:00اس تحریر میں کسی ایک مسلمان کو نہیں بلکہ سبکو مخاط...اس تحریر میں کسی ایک مسلمان کو نہیں بلکہ سبکو مخاطب کیا گیا ہے اور علماء سے رابطہ ہم نے اپنی زندگی کا رہن سہن جاننے کیلئے نہیں بلکہ اپنے نبی ﷺ کا رہن سہن جاننے کیلئے کرنا ہے۔عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-27348959405442786762010-07-02T23:53:22.589+05:002010-07-02T23:53:22.589+05:00موٹر مکینک ، گھر بنانے یا میڈیکل کی کوئی تھیوری اگ...موٹر مکینک ، گھر بنانے یا میڈیکل کی کوئی تھیوری اگر سمجھ نہ آئے تو میری زندگی پر براہ راست کوئی فرق نہیں پڑتا کہ مندرجہ بالا میںسے کوئی بھی تھیوری میرا " ضابطہ حیات " نہیں ہے۔ جبکہ دین یا مذہب کا معاملہ بالکل مختلف ہے۔ ہر آدمی اپنی صوابدید سے اس پر عمل کرنے کا ذمہ دار ہے۔ میرا اٹھنا بیٹھنا، چلنا پھرنا ، کھانا پینا ،سوچنا ، ایمان رکھنا میری عقل کے تابع ہوگا نہ کہ کسی ماہر کے تابع؟ "اسلامی ماہرین" تو خود نماز کے صحیح طریقہ پر متفق نہ ہوسکے۔ پیروی کی شکایت کہاں سے؟
خود قرآن اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ اس میںآیات کھول کھول کر بیان کی گئی ہیں۔ پاپائیت کی اسلام میںکوئی گنجائش نہیں۔عثمانhttp://usmannama.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-70852140601551447552010-07-02T17:20:41.714+05:002010-07-02T17:20:41.714+05:00عاتقہ آپی ہمیشہ کی طرح آج بھی حوصلہ افزائی کرنے ...عاتقہ آپی ہمیشہ کی طرح آج بھی حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ
اور جناب اپنا نام ٖضرور لکھا کریں۔ ۔ ۔عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-34248420879072710382010-07-02T16:52:46.163+05:002010-07-02T16:52:46.163+05:00mashaALLAH..I LIKE ITmashaALLAH..I LIKE ITAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-16074452050897311512010-07-02T15:13:43.951+05:002010-07-02T15:13:43.951+05:00tht was a really interesting article..... i really...tht was a really interesting article..... i really like the links.. and u have dne a good job as usual in explainig the ways of performing namaz by women. keep up the good wrk.Atikanoreply@blogger.com