tag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post7564970375451589989..comments2023-10-26T19:46:04.730+05:00Comments on عادِل بھیّا: ریمنڈ کی رہائی پر تاثراتعادل بھیاhttp://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-45153343093184989412011-03-18T23:42:44.129+05:002011-03-18T23:42:44.129+05:00میرے کمزور انٹرنیٹ نے یہ پورا صفحہ کھولنے سے ہی ان...میرے کمزور انٹرنیٹ نے یہ پورا صفحہ کھولنے سے ہی انکار کر دیا۔ خیر مجھے امید ہے میں نے پہلے ہی یہ فرمودات پڑھ لیے ہوں گےAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-87959629178301050542011-03-18T20:46:14.118+05:002011-03-18T20:46:14.118+05:00میرے پاس اسکے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ اب اگر م...میرے پاس اسکے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ اب اگر مزید کوئی ایسا غلیظ تبصرہ آیا تو میں اُسے ڈیلیٹ کر دوں گا۔
دوسری بات منیر بھیا اجازت نہ لینے پر معذرت خواہ ہوں۔ خیر آپکو یا کسی اور کو بھی کُچھ بھی بُرا لگا تو مُجھے ضرور بتائیے۔ تصاویر ہٹائی بھی جاسکتی ہیں۔عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-70933450840734535172011-03-18T20:17:04.532+05:002011-03-18T20:17:04.532+05:00بھائیو، دوستو، بزرگو، پہلے بھی درخواست کی تھی کہ ا...بھائیو، دوستو، بزرگو، پہلے بھی درخواست کی تھی کہ اس گمنام شخص کو نظر انداز کر کے اپنی توانائی بچائیں۔ کیا فائدہ اس سے فضول بحث کا؟

اور ہاں عادل بھیا، اچھا ہوتا آپ یہ تاثرات شائع کرنے سے پہلے اطلاع دے دیتے۔

:)منیر عباسیhttp://urdu.inspire.org.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-83928786973397570972011-03-18T03:50:11.942+05:002011-03-18T03:50:11.942+05:00ویسے بھیا۔۔۔۔۔۔ہمارے سیکریٹ بک کے راز یہاں کیوں کھ...ویسے بھیا۔۔۔۔۔۔ہمارے سیکریٹ بک کے راز یہاں کیوں کھول دیئے؟
اب فیس بکی اشٹائیل کا تبصرہ بھی سنبھال رےیاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-19369775547594862522011-03-17T23:44:16.403+05:002011-03-17T23:44:16.403+05:00واہ جی آپنے تو پورا فیسبک یہاں چھاپ دیا۔۔ہے
چلو ا...واہ جی آپنے تو پورا فیسبک یہاں چھاپ دیا۔۔ہے
چلو اسی بہانے فیس بک کی شکل تو دیکھنے کو ملی بڑے دنوں بعد۔۔
یار جیسے ہر خبر پر ہمارا میڈیا لزتیں لگاتا ہے ویسے ہی ہم بلاگر اور فیسبکیئے بات کی کھال اتارتے ہیں
لیکن اپنے ایک اچھا پہلو دکھایا کہ اس متعلق کہاں کیا کہا جا رہا ہے۔۔بلاامتیازhttps://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.com