tag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post607723612465567921..comments2023-10-26T19:46:04.730+05:00Comments on عادِل بھیّا: جنید جمشید اور دِل دِل پاکستانعادل بھیاhttp://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-46283413983160235252012-01-13T19:27:05.679+05:002012-01-13T19:27:05.679+05:00مُجھے خوشی ہوئی کہ میرا بلاگ آپکے علم میں اضافے کا...مُجھے خوشی ہوئی کہ میرا بلاگ آپکے علم میں اضافے کا باعث بنا۔
:)عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-17190391915022875082012-01-12T19:57:48.798+05:002012-01-12T19:57:48.798+05:00وضاحت کا بے حد شکریہ۔ان مہں سے کچھ باتیں میرے علم ...وضاحت کا بے حد شکریہ۔ان مہں سے کچھ باتیں میرے علم میں نہیں تھیںsimplifying lifehttp://simplifyinglife2.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-21171448825825018272012-01-10T21:20:55.554+05:002012-01-10T21:20:55.554+05:00simlifying life:: جس موسیقی کو اسلام غلط تصور کرتا...simlifying life:: جس موسیقی کو اسلام غلط تصور کرتا ہے، اُس میں اپنی حدود کو توڑنا، غیر شرعی افعال کو شامل کرنا مثلاً محرم نامحرم کی پرواہ کئے بغیر ناچنا، شراب نوشی، کسی مسلمان کو اذیت پہنچانا وغیرہ شامل ہیں۔ اور موجودہ دور کی موسیقی میں یہ سب یا اِن میں سے کچھ باتیں شامل ہو ہی جاتی ہیں۔
آپ نے جو روایت سُنائی، اُسکیلئے میں آپکا نہایت مشکور ہوں۔ لیکن اِس میں آپ نے خود واضح کیا کہ موسیقی کے آلات کا استعمال نہیں ہونا چاہئیے۔ اسلام نے قطعاً ہمیں خوشیاں منانے سے نہیں روکا لیکن واضح رہے کہ اپنی حدود میں رہا جائے۔

بھیا بلاگ پر خوش آمدید اور تبصرہ کرنے پر نہایت شکریہ۔ آئیندہ بھی اپنے قیمتی وقت اور خیالات سے نوازتے رہئیے گا۔عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-79480910232568355222012-01-09T21:51:38.081+05:002012-01-09T21:51:38.081+05:00حضرت عامر بن سعد رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ مہں ا...حضرت عامر بن سعد رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ مہں ایک شادی میں کہ جس جگہ قرظہ بن کعب رضی الله عنہ اور ابو مسعود انصاری رضی الله عنہ بھی موجودتھےاتفاق سے اس جگہ لڑکیاں گانا گا رہیں تھیں۔میں نے عرض کیا کہ تم دونوں رسول کریم صلی الله علیہ وسلم کے صحابی ہواور تم دونوں بدری بھی ہو اور تمھارے سامنے یہ کام ہو رہا ہے۔وہ دونوں حضرات فرمانے لگے تمہارادل چاہے تو تم ہمارے ساتھ سن لو ورنہ تم یہاں سے چلےجاؤ کیونکہ ہمارے واسطے شادی کے موقعہ پر کھیلنے کی گنجائش دیدی گئی ہے کیونکہ شادی ایک خوشی ہے اس میں جائز کھیل و تفریح کی اجازت ہے
سنن نسائی شریف جلد دوم باب کتاب النکاح حدیث 3388
ye hadees bayan karnay ka maqsad ye hay kay khushi kay moqay pe achay ashaar pe mubni gaany gaana jaiz hay(bagair musical instrument kay).Jab kay bohat se logon ko is hadees ka ilm he nahi hay.simplifying lifehttp://simplifyinglife2.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-89596421705899712712011-11-06T10:51:20.411+05:002011-11-06T10:51:20.411+05:00آوارہ گرد:: بھیا اپنی رائے کے اظہار کا نہایت شکری...آوارہ گرد:: بھیا اپنی رائے کے اظہار کا نہایت شکریہ۔
میں چھٹی جماعت کا طالب علم تھا جب اِس بات کا علم ہوا کہ ہمارے نبیﷺ پر طائف کے لڑکوں نے پتھر برسائے، آپ لہو لہان ہوگئے۔ ایسے موقع پر وہ لڑکے سیٹیاں اور تالیاں بجاتے رہے۔ یہی وہ وجہ ہے کہ مُجھے سیٹیاں اور تالیاں سخت بُری لگتی ہیں بلکہ ہر مسلمان کو بُری لگنی چاہئیں۔ جب بھی سیٹیوں اور تالیوں کا ذکر ہو تو میرے ذہن میں وہی پسِ منظر آجاتا ہے جسکا ذکر کرتے ہوئے بھی دِل خون کے آنسو روتا ہے۔ لہٰذا میں بغیر کسی تبلیغی ذہنیت کے ان اعمال کو بُرا جانتا ہوں۔ جہاں تک بات ہے باقی معاشرتی بُرائیوں کی تو میں ہمیشہ سے اُنکے خلاف بولتا آیا ہوں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں میری بیشتر تحاریر معاشرتی بُرائیوں کے خلاف ہی ہوتی ہیں۔

آئیندہ بھی بلاگ کا چکر لگاتے رہئیے اور اپنی رائے سے آگاہ کرتے رہئیے گا۔عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-8876705453855667892011-11-06T01:38:35.890+05:002011-11-06T01:38:35.890+05:00مجھے پتہ نہیں کہ تالیاں پیٹنا اچھا عمل ہے کہ نہیں ...مجھے پتہ نہیں کہ تالیاں پیٹنا اچھا عمل ہے کہ نہیں ۔۔۔ مگر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ تبلیغی ذہنیت رکھنے والے ہمیشی ایسے بے ضرر اعمال کے بارے میں باتیں کیوں کر تے رہتے ہیں جن سے معاشرے کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ ارے بھئی معاشرے میں بہت بڑے بڑے ظلم ہو رہے ہیں ۔ لوگوں کی عزتیں لُٹ جاتی ہیں، جائیدادیں چھن جاتی ہیں، جوان بچے مارے جاتے ہیں، رشوت کا بازار گرم ہے، سفارش کا بازار گرم ہے۔۔۔ کبھی ان کے بارے میں بھی کوئی بات کریں... تالیاں پیٹنے سے کسی کا نقصان تو نہیں ہوتا نا۔۔۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-44166162068501793232011-08-02T20:07:49.489+05:002011-08-02T20:07:49.489+05:00@ عمیر ملک
اظہارِ رائے کا شکریہ بھیا۔ اِس بات کا...@ عمیر ملک
اظہارِ رائے کا شکریہ بھیا۔ اِس بات کا کُچھ اندازہ مُجھے بھی ہے کہ تالیاں پیٹنا احسن عمل نہیں۔ میری چند ایک مرتبہ جنید جمشید سے ملاقات ہوئی ہے اگر اللہ نے دوبارہ مُلاقات کا موقع دیا اِنشاءاللہ تو یہ بات اُن سے خود کرنے کی کوشش کروں گا۔ ویسے مُجھے اُمید ہے کہ وہ خود ہی آئیندہ اِس عمل سے بچنے کی بھرپور کوشش کریں گے انشاءاللہ۔ لیکن بات آپکی دُرست ہے اُنکا عمل جیسا بھی ہے بہت سوں سے تو اچھا ہی ہے۔

@ نور محمد ابن بشیر
بھیا اِس میں شکریہ والی کونسی بات ہے۔ شکریہ تو آپکا جنکو مزہ آیا۔ آئیندہ بھی بلاگ وزٹ کرتے رہئیے گاعادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-24107087118798597492011-08-02T09:37:35.985+05:002011-08-02T09:37:35.985+05:00بہت بہت شکریہ . . . بڑا مزہ آیا ..
جزاک اللہبہت بہت شکریہ . . . بڑا مزہ آیا ..

جزاک اللہnoorhttps://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-84696391621113413192011-07-31T23:30:29.737+05:002011-07-31T23:30:29.737+05:00ماشاءاللہ ۔۔۔۔ اتنے عرصے بعد یہ نغمہ سن کر اچھا لگ...ماشاءاللہ ۔۔۔۔ اتنے عرصے بعد یہ نغمہ سن کر اچھا لگا۔
باقی یہ کہ ان کا یہ عمل کیسا ہے تو بھئی بہت سوں سے تو اچھا ہی ہے۔۔۔ ہاں، میں نے سنا ہے کہ تالیاں پیٹنا کوئی اتنا احسن عمل نہیں ہے۔ p:عمیر ملکhttp://umairmalik.comnoreply@blogger.com