tag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post5324870533269998263..comments2023-10-26T19:46:04.730+05:00Comments on عادِل بھیّا: یحیٰعادل بھیاhttp://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comBlogger17125tag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-66434051320214207532014-04-01T00:00:31.084+05:002014-04-01T00:00:31.084+05:00الحمدُللہ یحیٰ مکمل علاج کے بعد اب بالکل صحت مند ہ...الحمدُللہ یحیٰ مکمل علاج کے بعد اب بالکل صحت مند ہے اور احسن زندگی گزار رہا ہے!عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-5217933841793312582011-06-05T22:06:48.631+05:002011-06-05T22:06:48.631+05:00کُچھ تحاریر غلطی سے دوبارہ شائع ہوگئیں ہیں جسکیلئے...کُچھ تحاریر غلطی سے دوبارہ شائع ہوگئیں ہیں جسکیلئے میں معذرت خواہ ہوں۔

انکل ٹام @ میرے پاس بھی اکثر کُچھ کہنے کو نہیں ہوتا۔۔۔ اور اکثر تو ایسے ہی کسی موضوع پر لکھتا ہوں جس پر کہنے کو نہ ہو

وسیم بیگ @ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔ سب سے پہلے تو بلاگ پر خوش آمدید اور تبصرہ کرنے کا شکریہ۔ آپکی رائے کی قدر کرتا ہوں۔عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-79882436389697725952011-06-05T10:53:45.383+05:002011-06-05T10:53:45.383+05:00سلام
میرے کچھ نہایت معزز دوستوں کے بقول
بس افسوس...سلام
میرے کچھ نہایت معزز دوستوں کے بقول
بس افسوس ہی کرسکتےہیں
غلط جناب صرف افسوس کب تک کریں گے بدلو اس کلچر کو یہ کلچر ہمارا اپنا بنایا ہوا ہے ہم سب کی غلطیاںوسیم بیگhttp://www.omyown.com/waseemnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-324854732953633962011-06-05T08:24:05.408+05:002011-06-05T08:24:05.408+05:00عجیب ہی ہے ، کیا کہوں ،،،،۔عجیب ہی ہے ، کیا کہوں ،،،،۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-31454990829573937252010-10-30T22:32:16.657+05:002010-10-30T22:32:16.657+05:00خاور بھیا:: بلاگ پر خوش آمدید۔ ہمیں پہلے اپنی انف...خاور بھیا:: بلاگ پر خوش آمدید۔ ہمیں پہلے اپنی انفرادی طور پر اصلاح کرنی چاہئیے۔ پھر ہی یہ معاشرہ ٹھیک ہو سکتا ہے۔ یحیٰ کے بارے میں بہت جلد آپکو بتاوں گا۔

عاتقہ آپی:: آپی یہ کوئی کہانی نہیں۔ یحیٰ میرا رشتہ دار ہے اور پڑوسی بھی۔عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-85209306085785778822010-10-30T15:59:19.334+05:002010-10-30T15:59:19.334+05:00really a tragic dilemma.. is it a true story ... i...really a tragic dilemma.. is it a true story ... if its yes... thn thts a real shame :(Atikanoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-31073922762175735132010-10-27T22:40:21.264+05:002010-10-27T22:40:21.264+05:00Haq ya Farz!
It truly is a dilemma! Any thoughts ...Haq ya Farz!

It truly is a dilemma! Any thoughts about how things can be improved?
BTW, Howz Yahya now?Khawer Ahmednoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-57257872320007753532010-10-27T20:47:30.454+05:002010-10-27T20:47:30.454+05:00ہاشم بھیا:: بلکل دُرست لیکن کیا یحیٰ کے ابو کو سفا...ہاشم بھیا:: بلکل دُرست لیکن کیا یحیٰ کے ابو کو سفارش نہیں کروانی چاہئیے تھی؟

عبدللہ:: ریٹائرڈ حضرات کو صرف نابالغ بچوں کے علاج معالجے کی سہولت میسر ہے جبکہ یحیٰ بالغ ہے۔ انہوں نے یحیٰ کا آپریشن پرائیویٹ کروایا ہے ورنہ ضرور کسی فوجی ہسپتال سے کرواتے۔عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-17290386854409609622010-10-27T05:09:02.584+05:002010-10-27T05:09:02.584+05:00اگر اس کے والد ایئر فورس سے ریٹائرڈ ہیں تو وہ اپنے...اگر اس کے والد ایئر فورس سے ریٹائرڈ ہیں تو وہ اپنے بچے کا علاج فوج کے ہاسپٹل میں کیوں نہیں کروارہے؟
وہاں تو بہت اچھا علاج ہوتا ہےAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-1564941909113601582010-10-26T23:52:15.993+05:002010-10-26T23:52:15.993+05:00ہر انسان اپنی حد تک تو سدھار پیدا کرسکتا ہے۔ اگر ک...ہر انسان اپنی حد تک تو سدھار پیدا کرسکتا ہے۔ اگر کہیں ہم رشوت دیتے یا سورس لگواتے ہیں تو کہیں ہم بھی رشوت وصول یا حق دار کا حق ماررہے ہوتے ہیںhashim arifhttp://mis4kids.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-52360009826262866592010-10-26T23:41:42.014+05:002010-10-26T23:41:42.014+05:00جاوید بھیا:: آمین
ضیاء بھیا:: ایسے کونسے الفاظ ہی...جاوید بھیا:: آمین
ضیاء بھیا:: ایسے کونسے الفاظ ہیں؟ کر دیا کریں کمنٹ۔ اللہ نہ کرے کوئی ایسی ویسی بات ہو ورنہ ڈیلیٹنے کا حق تو ہمیں ہے ہی۔
یاسر بھیا:: آمین
نغمہ سحر:: بلکل ایسی ہی بات ہے۔
عرفان عادل بھیا:: بلاگ پر خوش آمدید۔ آمینعادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-87315247037864624562010-10-26T14:33:22.667+05:002010-10-26T14:33:22.667+05:00اسلام نے جن پیشوں کو للہی کہا اور انہیں عبادت قرار...اسلام نے جن پیشوں کو للہی کہا اور انہیں عبادت قرار دیا آج وہ ذلیل ترین سمجھے جوتے ہیں اور ان سے نفرت معاشرے میں عام ہے ۔ صرف اس لیے کہ انہیں پیسے بنانے کا ذریعہ سمجھ لیا گیا ہے طب بھی انہیں میں ایک ہے ۔ اللہ آپ کے دوست کے ساتھ خیر کا معاملہ فرمائےعرفان عادلhttps://www.blogger.com/profile/08383542826897937502noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-16812698198023164162010-10-25T23:39:19.029+05:002010-10-25T23:39:19.029+05:00طب کا پیشہ ہمشہ سے ہی مقدس سمجھا جاتا ہے مگر آج اس...طب کا پیشہ ہمشہ سے ہی مقدس سمجھا جاتا ہے مگر آج اس پروفیشن سے وابستہ لوگوں کے رویئے سے آپ انداذہ لگا سکتے ہیں کہ ہمارا معاشرہ کتنا بے حس اور خود غرض ہوگیا ہے ۔یہ صرف یحیی کا مسلہ نہیں بلکہ ان گنت ایسے لوگ ہیںnaghmaseharhttp://naghmasehar.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-48505713006570032512010-10-25T17:41:17.002+05:002010-10-25T17:41:17.002+05:00افسوس ہی کر سکتے ہیں۔
علاج معالجے کیلئے بھی سفارش ...افسوس ہی کر سکتے ہیں۔
علاج معالجے کیلئے بھی سفارش کروانے کا دور آگیا ھے۔
اللہ سے بہتری کی امید کرتے ہیں۔
اللہ رحم کرے۔آمینیاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-13407225837624141522010-10-25T13:48:46.181+05:002010-10-25T13:48:46.181+05:00:(:(Shabih Fatimanoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-46853831702978460432010-10-25T13:24:17.843+05:002010-10-25T13:24:17.843+05:00پہلے سوچا کے کمنٹ کر دوں ۔۔۔۔ پھر خیال آیا کہ آپکا...پہلے سوچا کے کمنٹ کر دوں ۔۔۔۔ پھر خیال آیا کہ آپکا بلاگ الفاظات کی تاب نہیں لا سکے گا اس لئے میں یہاں صرف افسوس کر ستکا ہوںZia Khanhttp://zhasankhan.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4664880430073803119.post-48634320148515521812010-10-25T11:19:30.678+05:002010-10-25T11:19:30.678+05:00بس افسوس ہی کرسکتےہیں کیونکہ سفارش اوررشوت کلچرکچھ...بس افسوس ہی کرسکتےہیں کیونکہ سفارش اوررشوت کلچرکچھ اسطرح ہماری زندگیوں میں داخل ہوگیاہےکہ اللہ کی پناہ جب تک کسی پرخودمصیبت نہیں پڑتی تووہ اس صورتحال کوصحیح طریقےسےنہیں سمجھ سکتا۔ اللہ تعالی ہم کودین اسلام کےسنہری اصولوں پرکاربندہونےکی ہمت و حوصلہ عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمینجاویداقبالhttp://javediqbal.ueuo.comnoreply@blogger.com